پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عارف حسین واحدی نے کہاہے کہ امریکہ، یہود و ہنود اسلام کے دشمن ہیں، اسلامی ممالک کو اتحاد کا مظاہرہ کر نا ہوگا، اگر شام پر امریکہ نے حملہ کیا تو اس کے اثرات ...
سربراہ اسلامی تحریک علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر سزائے موت کو ختم کیا گیا تو سخت احتجاج کرینگے۔ آج کراچی سے خیبر و پارا چنار اور کوئٹہ سے گلگت بلتستان تک پورا ملک دہشتگردی ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے جنرل سیکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ عراق اور افغانستان کے حوالہ سے امریکا کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے تھے کہا: آج پھر یہود و نصاریٰ سرزمین شام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔
پاکستان کے نامور عالم دین علامہ مفتی جعفر حسین کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ دنیائے اسلام اپنے اجتماعی وسائل کا صحیح استعمال کریں تو مسلمان اپنا کھویا ہوا وقار حاصل کرسکتے ہیں۔...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ناصر عباس جعفری نے لاہور میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب میں ملک میں جاری دہشت گردی خصوصاً بھکر میں کالعدم تکفیری دہشت گردوں کے معصوم شہریوں پر حملے کی مذمت کرتے ...
ہم پوری دنیا کے آزادی طلب انسانوں مخصوصا مسلمانوں اور اہلبیت(ع) کے پیروکاروں سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے اپنے ممالک میں امریکہ اور اس کے حامی ممالک کے سفارتکاروں کے سامنے صدائے احتجاج بلند کر کے امریکہ پر دباو ...
شیخ رائد صلاح نے بیت المقدس اور گرین لائن کے علاقوں کے فلسطینیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اگلے بدھ کو مسجد اقصیٰ کی جانب مارچ کریں۔ اس کال کا مقصد اس دن یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر اجتماعی دھاوے کے اعلان پر ...
اپنے ایک بیان میں تحریک اسلام پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ پاکستان کو بھی شام کے حالات پر سنجیدگی دکھانی چاہیے اور کسی حالت میں بھی غیر جانبدار نہیں رہنا چاہیے۔
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے خادمِین حرمَین شریفَین کی امریکی غلامی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: مسجد اسلامیک یونیورسٹی، بیداری و ہوشیاری اور انقلابات کا مرکز رہنا چاہئے، مگر افسوس آج مسجد النبی، عظیم المرتب ...
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کےدارالحکومت زاہدان کے اہل سنت امام جمعہ مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی کا کہنا ہے کہ مصر کے آج کے حالات دشمنان اسلام کی سازشوں کے تئیں مسلمانوں کی غفلت کا نتیجہ ہیں۔
آیت اللہ محسن مجتہد شبستری نے شام پر امریکہ کے احتمالی حملے کے بارے میں کہا کہ اگر امام خامنہ ای حکم دیں گے تو ہم روضہ حضرت زینب(س) کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...